انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
حرام چرندے بن مانس کاشرعی حکم ( انسانی شکل کا ایک جانور ہوتا ہے) اس کے بارے میں دو قول ہیں ایک حلال ہونے کا اور دوسرا حرام ہونے کا ، مگر ترجیح حرمت والے قول کو دی گئی ہے ۔ (احکام الحیوان:۵۳)