انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت حسان بن عطیہؒ (۱)جس نے رات میں طولِ قیام کیا تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے قیامت کے دن کے طولِ قیام کو آسان فرمادیں گے ۔ (۲)جو شخص علم و عمل میں زیادتئ اخلاص کو اختیار کرتا ہے تو اس کی برکت سے لوگ اس کے قریب تر ہوتے جاتے ہیں ۔