انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھنے والے کی امامت میں تراویح درست ہے؟ جو شخص مرض یا عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے ، اللہ پاک نے اس کو مہلت دی ہے کہ پھر بعد میں رکھے، اس کو مجرم قرار نہیں دیا کہ اس کی امامت کو ناجائز قرار دیا جائے ، لہٰذا اس کی امامت میں نماز درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۷۴،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)