انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** پل صراط پر نور کی دعا رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا إِنَّکَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (التحریم:۸) ترجمہ:اے ہمارے رب ہمارے نور کو مکمل کردیجئے اورہماری مغفرت کیجئے،یقینا آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔