انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابوقتادہؓ بیہقی نے دلائل النبوۃ میں روایت کی ،ابوقتادہ کے حق میں نبی کریمﷺ نے یہ دعا فرئی کہ: افلح وجھک ،تیرا چہرہ کامیاب اور فلاح مند ہو ،یا اللہ ابو قتادہ کے بالوں اور بدن میں برکت عطا فرما، آپﷺ کی دعا کا یہ اثر ہوا کہ ابوقتادہ ستر برس کے ہوکر مرے لیکن ایک بال بھی سفید نہیں ہوا تھا اور اس عمر میں چہرے کی رونق کا یہ حال تھا کہ پندرہ برس کے معلوم ہوتے تھے۔