انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عید کے دن نوافل پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ عیدین کی نماز سے پہلے تو مطلقاً نوافل پڑھنا مکروہ ہے اور بعد عیدین کے نماز کا حکم یہ ہے کہ عیدگاہ میں نہ پڑھیں، اگر گھر میں آکر پڑھ لیں تو درست ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۲۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)