انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اولاد ان بیویوں سے آٹھ لڑکے تھے،حسن خولہ بنت منظور کے بطن سے،زیدام بشیر بنت ابو مسعود انصاریؓ کے بطن سے اور عمر، قاسم،ابوبکر،عبدالرحمن،طلحہ اور عبید اللہ مختلف بیویوں سے تھے (یعقوبی:۲/۲۷۰) ابن قتیبہ نے کل تعداد چھ لکھی ہے جن میں دو لڑکیاں بھی ہیں، ام حسن اورام اسحق۔ (معارف ابن قتیبہ:۹۲)