انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
اپنے کفن کے لئے اپنی زندگی میں سامان خرید کررکھنا صحیح ہے؟ زید چاہتا ہے کہ اپنی کمائی سے زندگی میں مکمل کفن دفن کا سامان خرید کرمحفوظ کرلے، اس کا یہ عمل درست ہے، بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے بھی کفن کا محفوظ رکھنا ثابت ہے، جیسا کہ صحاح کی کی روایت میں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۵/۲۵۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)