انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱)ترجمہ صحیح بخاری ڈاکٹر محمدمحسن خاں (اسلامیہ یونیورسٹی مدینہ منورہ) کا یہ ترجمہ رابطہ عالم اسلامی کے اہتمام سے نوجلدوں میں شائع ہوا ہے، یورپ میں صحیح بخاری سب سے پہلے فرانسیسی زبان میں ترجمہ ہوئی تھی اور مستشرقین اسی سے استفادہ حاصل کرتے رہے، یہ انگریزی ترجمہ بہت بعد کا ہے۔