انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورت کو اس کا شوہر قبر میں اُتار سکتا ہے یا نہیں؟ انتقال سے نکاح ختم ہوجاتا ہے، ہاتھ نہیں لگاسکتا؛ البتہ دیکھنا درست ہے؛ جب محرم باپ بھائی وغیرہ موجود ہوں تووہ مقدم ہیں، وہی قبر میں اُتاریں، شوہر کوبھی اُتارنا اور جنازہ کوہاتھ لگانا درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۷/۶۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)