انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبرستان میں ہاتھ اُٹھا کردعا کرنا صحیح ہے؟ جوبات حدیث سے ثابت نہ ہو، قبر کے پاس اس کا کرنا مکروہ ہے اور حدیث سے دوباتیں ثابت ہیں، قبر کی زیارت اور قبر کے پاس کھڑے ہوکر دُعا کرنا، آپ سے قبر کے پاس جنت البقیع میں ہاتھ اُٹھا کردُعا کرنا بھی ثابت ہے، اس لئے قبرستان میں ہاتھ اُٹھا کردُعا کی جاستی ہے؛ البتہ ہاتھ اُٹھاتے وقت اپنا رُخ قبلہ کی طرف رکھے نہ کہ کسی قبر کی طرف۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۲۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)