انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نذر کا بیان نذر کی تعریف warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. نذر کی لغوی و اصطلاحی تعریف نذر کی لغوی تعریف:كسی برائی يا اچھائی كا عہد كرنا۔ حوالہ النذر لغة: الوعد بخير أو شر(الفقه الاسلامي وادلته الفَصْلُ الثَّاني: النّذور۱۰۹/۴) بند نذر کی اصطلاحی تعریف: کسی مباح اور جائز چیز کو اپنے اوپر لازم اور ضروری کرلینا۔ حوالہ وشرعاً: الوعد بخير خاصة(الفقه الاسلامي وادلته الفَصْلُ الثَّاني: النّذور۱۰۹/۴) بند مسئلہ: اگر کوئی شخص زبان سے یہ کہدے کہ میرا فلاں کام ہوجائے تو میں دس روزے رکھوں گا تو جو روزے اس پر ضروری نہیں تھے وہ اس کام کے ہوجانے کے بعد اس کے ذمہ لازم ہوجائیں گے۔