انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یوم جمعہ کے مسنون اعمال حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن صبح کی نماز سے قبل ۳ مرتبہ یہ استغفار پڑھے تو اس کے گناہ خواہ سمندر کے برابر کیوں نہ ہو ں معاف ہوجائیں گے۔ اَسْتَغْفِرُاللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْم وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ (اذکار نووی:۷۱،بسند ضعیف)