انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** عبداللہ بن محمد کی پہلی کمزوری سلطان عبداللہ بن محمد نے تخت نشین ہوتے ہی یہ کمزوری دکھائی کہ عمر بن حفصون کی حکومت تسلیم کرکے محاصرہ اٹھالیا،حالانکہ اس کے لیے قدرتی طور پر اپنے عنوان سلطنت کو ساندار بنانے کا موقعہ تھا کہ وہ قلعہ کو فتح کرکے واپس ہوتا اور عمر بن حفصون کو جوطول اور شدت محاصرہ سے تنگ آچکا تھا گرفتار یاقتل کرکے قرطبہ کی جانب لوٹتا۔