انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا تراویح جیسے مردوں پر مسنون ہے ویسے ہی عورتوں پر بھی ہے؟ تراویح سنت ہے اور تراویح کی نماز جیسے مردوں کے ذمہ ہے، ایسے ہی عورتوں کے ذمہ بھی ہے، مگر اکثر عورتیں اس میں کوتاہی اور غفلت کرتی ہیں، یہ بہت بُری بات ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۸، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند)