انوار اسلام |
س کتاب ک |
اگر مععذور کسی تدبیر اور علاج سے اس عذر کو ختم کردے تووہ معذور رہے گا یانہیں؟ جس عورت کوپیشاب یا خون استحاضہ کے قطرات کا نزول رہتا ہو وہ کسی تدبیر سے خارج نہ ہونے دے اور وضو کرکے نماز پڑھتی رہے تواس کا وضو اور نماز صحیح ہوجائے گی؛ لیکن یہ تدبیر حیض میں کامیاب نہ ہوگی اور نماز پڑھنا دُرست نہ ہوگا، خلاصہ یہ کہ اگرکوئی صاحب عذر کسی تدبیر اور علاج سے اس عذر کا انقطاع کردے تووہ شخص معذور نہ رہے گا۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۶۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)