انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا تاش ناقضِ وضو نہیں ہے؟ تاش کھیلنا منع ہے؛ مگریہ ناقضِ وضو نہیں؛ جیسے کہ اور بہت سے گناہ ہیں، گناہ ہونے کی وجہ سے اس کا ترک کرنا ضروری ہے؛ اگرچہ نماز ادا ہوجائے گی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)