انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو عبداللہ بلخیؒ (۱)اللہ کی بندگی اس قدر کرو جس قدر تمہیں اس کی حاجت ہے ، دنیا اس قدر اختیار کرو جتنی سے تمہاری زندگی کا کام چل سکتا ہے ، اللہ کی نافرمانی اس قدر کرو جس قدر عذاب سہنے کی تم میں طاقت ہے ، دنیا میں قبر کی تیاری اتنی کرو جتنی مدت تمہیں وہاں ٹھہرنا ہے ، اور جنت کے لئے اس قدر کوشش کرو جتنی مدت تمہیں وہاں رہنا ہے۔