انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** آسان حساب حضرت عائشہؓ روایت فرماتی ہیں کہ میں نے ایک نماز میں آنحضرتﷺ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا کہ: اللَّهُمَّ حَاسِبْنِي حِسَابًا يَسِيرًا(اے اللہ مجھ سے آسان حساب لیجیے)میں نے عرض کیا یا نبی اللہ آسان حساب کا کیا مطلب ہے ؟ارشاد فرمایا آسان حساب یہ ہے کہ اعمال نامہ میں صرف نظر کرکے درگزر کردیا جائے (اور چھان بین نہ کیجائے)یہ حقیقیت ہے کہ جس کاچھان بین کرکے حساب لیا گیا وہ ہلاک ہوا۔ (مسند احمد،حدیث عائشہؓ،حدیث نمبر:۲۳۰۸۲)