انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چڑھاوا اور دیگ چڑھانے والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ قبروں پر چڑھاوا چڑھانا، پیروں کے نام کی دیگیں کرنا، علمائے حق کو برا کہنا، سنتیں مستقل ترک کرنا، یہ سب ایسی خرابیاں ہیں کہ جب تک ان سے توبہ نہ کرے اس کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے، ایسے شخص کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہو تی ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۲۶۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)