انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ریشمی لباس میں نماز کا کیا حکم ہے؟ اگر مرد سونا یا ریشم پہن کر نماز پڑھے تو نماز ہوجائےگی، مگر گناہِ کبیرہ کے مرتکب ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، نیز کراہت کی یہ وجہ بھی ہے کہ یہ متکبرین اور فساق کا لباس ہے، لہٰذا یہ نماز واجب الاعادہ ہے (یعنی ذمہ سے فرض اتر جائےگا لیکن نماز کا ثواب نہیں ملےگا)۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۱۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)