انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کھانسی وغیرہ کی تاخیر سے سجدۂ سہو واجب ہوگا یا نہیں؟ اگر نمازمیں کھانسی، ہچکی یا چھینک آنے کی وجہ سے قراءت میں تین تسبیح کے بقدر بھی رک جائے تو سجدۂ سہو واجب نہ ہوگا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۴۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)