انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فرض سے پہلے شکرانہ نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ یہ نمازیں ظہر اور عصر سے پہلے پڑھنے میں تو کوئی اِشکال نہیں، البتہ فجر سے پہلے اور صبحِ صادق کے بعد سوائے فجر کی دو سنتوں کے اور نوافل پڑھنا دُرست نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۸۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)