انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** انبیاء کا تذکرہ (۱)آدم (۲)نوح (۳)ادریس (۴)ابراہیم (۵)اسماعیل (۶)اسحق (۷)یعقوب (۸)یوسف (۹)لوط (۱۰)ھود (۱۱)صالح (۱۲)شعیب (۱۳)موسیٰ (۱۴)ہارون (۱۵)داؤد (۱۶)سلیمان (۱۷)ایوب (۱۸)ایوب (۱۹)ذوالکفل (۲۰)یونس (۲۱)الیاس (۲۲)زکریا (۲۳)یحییٰ (۲۴)عیسیٰ (۲۵)حضرت محمدﷺ مذکورہ بالا انبیاء کا ذکر کونسی سورت میں کتنی بار آیا ہے اور پورے قرآن میں کتنی بار آیا ہے،اس کی تفصیل یہ ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کا ذکر قرآن حکیم میں ۲۵ مرتبہ آیا ہے حضرت آدم کا ذکر کس سورت میں ہے اور کتنی بار آیا اس کی تفصیل یہ ہے کونسی صورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۵ سورۂ مریم ۱ سورۂ آل عمران ۲ سورۂ طٰہٰ ۵ سورۂ مائدہ ۱ سورۂ یسین ۱ سورۂ اعراف ۷ سورۂ کہف ۱ سورۂ بنی اسرائیل ۲ کل تعداد:۲۵ قرآن حکیم میں حضرت نوح علیہ السلام کا ذکر ۴۳ مرتبہ آیا ہے حضرت نوح ؑ کا ذکر کس سورت میں ہے اور کتنی بار اس کی تفصیل یہ ہے کونسی سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ نساء ۱ سورۂ مومنون ۱ سورۂ آل عمران ۱ سورۂ عنکبوت ۱ سورۂ انعام ۱ سورۂ شوریٰ ۱ سورۂ اعراف ۲ سورۂ حدید ۱ سورہ ھود ۸ سورۂ نوح ۳ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ احزاب ۱ سورۂ توبہ ۱ سورۂ صافات ۲ سورۂ یونس ۱ سورۂ ص ۱ سورۂ ابراہیم ۱ سورۂ مومن ۲ سورۂ بنی اسرائیل ۲ سورۂ ق ۱ سورۂ مریم ۱ سورۂ ذاریات ۱ سورۂ حج ۱ سورۂ نجم ۱ سورۂ فرقان ۱ سورۂ نجم ۱ سورہ ٔ شعرا ۳ سورۂ تحریم ۱ کل تعداد ۴۳ قرآن حکیم میں حضرت ادریس علیہ السلام کا ذکر صرف دو مرتبہ آیا ہے حضرت ادریس ؑ کس سورت میں ہے اورکتنی بار اس کی تفصیل یہ ہے کونسی سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ مریم ۱ سورۂ انبیاء ۱ قرآن حکیم میں حضرت ھود علیہ السلام کا ذکر سات مرتبہ آیا ہے اور کس سورت میں ہے اورکتنی بار آیا ہے اس کی تفصیل حسب ذیل ہے کونسی سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ اعراف ۱ سورۂ شعرا ۱ سورۂ ھود ۵ کل تعداد ۷ قرآن حکیم میں حضرت صالح علیہ السلام کا ذکر ۸ جگہ آیا ہے۔ اور کسی سورت میں کتنی بار آیا ہے اس کی تفصیل حسب ذیل ہے کونسی سورت مین کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ اعراف ۱ سورۂ شعرا ۱ سورۂ توبہ ۱ سورۂ فاطر ۱ سورۂ ھود ۳ سورۂ تحریم ۱ کل تعداد : ۸ قرآن مجید میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر ۶۹ مرتبہ ہوا ہے اور کس سورۃ میں کتنی بار ہوا ہے اس کی تفصیل حسب ذیل ہے کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۱۵ سورۂ صافات ۳ سورۂ آل عمران ۷ سورۂ ابراہیم ۱ سورۂ انعام ۴ سورۂ حجر ۱ سورۂ توبہ ۳ سورۂ نحل ۲ سورۂ ھود ۴ سورۂ ص ۱ سورۂ یوسف ۲ سورۂ شورئٰ ۱ سورۂ نساء ۴ سورۂ زخرف ۱ سورۂ مریم ۳ سورۂ ذاریات ۱ سورۂ انبیاء ۴ سورۂ نجم ۱ سورۂ مریم ۳ سورۂ ذاریات ۱ سورۂ انبیاء ۴ سورۂ حدید ۱ سورۂ انبیاء ۴ سورۂ نجم ۱ سورۂ حج ۳ سورۂ حدید ۱ سورۂ شعرا ۱ سورۂ حدید ۱ سورۂ عنکبوت ۲ سورۂ اعلیٰ ۱ سوراۂ احزاب ۱ کل تعداد ۲۵ سورتوں میں ۶۹ جگہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کا ذکر قرآن حکیم میں ۱۲ جگہ آیا ہے کونسی سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ ۵ سورۂ مریم ۱ سورۂ آل عمران ۱ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ نساء ۱ سورۂ ابراہیم ۱ سورۂ انعام ۱ سورۂ ص ۱ کل تعداد ۸ سورتوں میں ۱۲ مرتبہ قرآن حکیم میں حضرت یعقوب علیہ السلام کا ذکر ۱۶ جگہ آیا ہے کونسی سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۴ سورۂ آل عمران ۱ سورۂ انعام ۱ سورۂ نساء ۱ سورۂ ھود ۱ٍ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ یوسف ۳ سورۂ عنکبوت ۱ سورۂ مریم ۲ سورۂ ص ۱ کل تعداد ،۱۰ سورتوں میں ۱۶ مرتبہ حضرت یوسف علیہ السلام کا نام قرآن حکیم میں ۲۷ مرتبہ آیا ہے کونسی سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ انعام ۱ سورۂ مومن ۱ سورۂ یوسف ۲۵ کل تعداد ۳، صورتوں میں ۲۷ مرتبہ قرآن حکیم میں حضرت شعیب علیہ السلام کا نام گیارہ جگہ آیا ہے۔ حسب ذیل تفصیل کے ساتھ کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ اعراف ۵ سورۂ شعرا ۱ سورۂ ھود ۴ سورۂ عنکبوت ۱ قرآن حکیم میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام ۱۳۶ مرتبہ آیاہے۔ کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۱۳ سورۂ قصص ۱۸ آل عمران ۱ سورۂ عنکبوت ۱ سورۂ نساء ۳ سورۂ کہف ۲ سورۂ مائدہ ۳ سورۂ مریم ۱ سورۂ انعام ۳ سورۂ صافات ۲ سورۂ اعراف ۲۱ سورۂ غافر ۵ سورۂ یونس ۸ سورۂ فصلت ۱ سورۂ ھود ۳ سورۂ زخرف ۱ سورۂ ابراہیم ۳ سورۂ سجدہ ۱ سورۂ اسرا ۳ سورۂ احزاب ۲ سورۂ طہ ۱۷ سورۂ ذاریات ۱ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ احقاف ۲ سورۂ حج ۱ سورۂ نجم ۱ سورۂ مومنون ۲ سورۂ الصف ۱ سورۂ فرقان ۱ سورۂ اعلیٰ ۱ سورۂ شعرا ۸ سورۂ النازعات ۱ سورۂ نمل ۳ سورہ شوعیٰ ۱ کل تعداد ۳۴ سورتوں میں ۱۳۶ مرتبہ قرآن حکیم میں حضرت ہارون علیہ السلام کا نام ۲۰ مرتبہ آیا ہے کون سے سورت میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۱ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ نساء ۱ سورۂ مومنون ۱ سورۂ انعام ۱ سورۂ فرقان ۲ سورۂ اعراف ۲ سورۂ شعرا ۲ سورۂ یونس ۱ سورۂ قصص ۲ سورۂ مریم ۲ سورۂ صافات ۲ سورۂ طہ ۴ کل تعداد ۱۳ سورتوں میں ۲۰ مرتبہ قرآن حکیم میں حضرت الیاس علیہ السلام کا نام ۳ جگہ آیا ہے۔ کونسی سورۃ میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ انعام ۱ سورۂ صافات ۲ کل تعداد۲ سو رتوں میں ۳ مرتبہ قرآن حکیم میں حضرت السیع علیہ السلام کا نام صرف دو جگہ آیا ہے کس سورۃ میں کتنی بار کس سورۃ میں کتنی بار سورۂ انعام ۱ سورۂ ص ۱ کل تعداد۲ سو رتوں میں۲ مرتبہ قرآن کریم میں حضرت داؤد علیہ السلام کا نام ۱۶ جگہ آیا ہے۔ کونسی سورۃ میں کتنی بار کونسی سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۱ سورۂ انبیاء ۲ سورۂ نساء ۱ سورۂ نمل ۲ سورۂ مائدہ ۱ سورۂ سبا ۲ سورۂ انعام ۱ سورۂ ص ۵ سورۂ اسرا ۱ کل تعداد ۹ سورتوں میں ۱۶ مرتبہ قرآن حکیم میں حضرت سلیمان علیہ اسلام کا نام ۱۷ جگہ آیا ہے۔ کس سورۃ میں کتنی بار کس سورۃ میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۲ سورۂ نمل ۷ سورۂ نساء ۱ سورۂ انبیاء ۳ سورۂ انعام ۱ سورہ ص ۲ کل تعداد ۶ سورتوں میں ۱۷ جگہ قرآن حکیم میں حضرت ایوب علیہ السلام کا نام ۴ سورتوں میں ۴ جگہ آیا ہے۔ کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ نساء ۱ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ انعام ۱ سورۂ ص ۱ قرآن حکیم میں حضرت یونس علیہ السلام کا نام ۴ سورتوں میں ۴ جگہ آیاہے۔ کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ نساء ۱ سورۂ یونس ۱ سورۂ انعام ۱ سورۂ صافات ۱ قرآن حکیم میں حضرت ذوالکفل کا نام دو سورتوں میں دو جگہ آیا ہے کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ انبیاء ۱ سورۂ ص ۱ قرآن حکیم میں حضرت عزیر علیہ السلام کا ذکر صرف سورۂ توبہ میں ایک مرتبہ آیا ہے۔ قرآن حکیم میں حضرت زکریا علیہ السلام کا نام ۴ سورتوں میں ۷ جگہ آیا ہے۔ کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ آ عمران ۳ سورۂ انعام ۱ سورۂ مریم ۲ سورۂ انبیاء ۱ قرآن حکیم میں حضرت یحییٰ علیہ السلام کا نام ۴ سورتوں میں ۵ مرتبہ آیا ہے کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ آل عمراہ ۱ سورۂ مریم ۲ سورۂ انعام ۱ سورۂ انبیاء ۱ قرآن حکیم میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام ۱۳ سورتوں میں ۶۳ جگہ آیا ہے کس سورت میں کتنی بار کس سورت میں کتنی بار سورۂ بقرہ ۵ سورۂ مومنون ۲ سورۂ آل عمران ۷ سورۂ احزاب ۲ سورۂ نساء ۸ سورۂ شوریٰ ۱ سورۂ مائدہ ۲۰ سورۂ زخرف ۳ سورۂ انعام ۲ سورۂ حدید ۲ سورۂ توبہ ۳ سورۂ صف ۴ سورۂ مریم ۲ قرآن حکیم میں جن آیا ت میں نبی کریم ﷺ کے اسماء گرامی اور اوصاف عالی کا تذکرہ فرمایا گیا ہے ،اس کی تفصیل مسطورہ ذیل نقش سے ظاہر ہوتی ہے ۱۔ محمد ۲۔احمد ۳۔عبداللہ ۴۔شاہد ۵۔بشیر ۶۔نذیر ۷۔مبشر ۸۔مذکر ۹۔عزیز ۱۰۔رؤف ۱۱۔رحیم ۱۲۔امین ۱۳۔مزمل ۱۴۔مدثر ۱۶۔ہادی ۱۷۔یسین ۱۸۔رحمت ۱۹۔نعمتہ ۲۰۔طٰہٰ ۲۱۔نور ۲۲۔حق ۲۳۔سراج منیر ۲۴۔شہید ۲۵داعی الی اللہ ۲۶۔خاتم النبین ۲۷۔نبی ۲۸۔رسول ۲۹۔عبدہ ان اسمائے گرامی اوراوصاف عالیہ کے ساتھ آنحضورﷺ کا ذکر قرآن حکیم میں ۲۲۰ مرتبہ آیا ہے نام یا صفت کس سورۃ میں کتنی بار نام یا صفت کس سورۃمیں کتنی بار ۱۔ محمد ۲۔احمد ۳۔عبداللہ ۴۔شاھد ۵۔مبشر ۶۔بسیر ۷۔مذکر بشیر نذیر بشیر نذیر نذیر سراج منیر داعی الی اللہ حق عزیز رؤف رحیم امین نور نعمت نعمت ہادی رحمۃ طہ آل عمران ۱ یسین سورۂ الفتح ۱ احزاب ۱ مزمل سورۂ الذاریات ۲ محمد ۱ مدثر سورۂ ملک ۲ الفتح ۱ منذر سورۂ فرقان ۱ صف ۱ خاتم النبین سورۂ بقرہ ۱ سورۂ حدید ۱ سورۂ سبا ۲ سورۂ جن ۱ سورۂ آل عمران ۱ سورۂ کہف ۱ سورۂ احزاب ۱ سورۂ الفتح ۱ سورۂ احزاب ۱ سورۂ احزاب ۲ سورۂ یونس ۱ سورۂ مزمل ۱ سورۂ توبہ ۱ سورۂ احزاب ۱ سورۂ توبہ ۱ سورۂ الفتح ۱ سورۂ توبہ ۱ سورۂ الفرقان ۱ سورۂ دخان ۱ سورۂ اعراف ۱ سورۂ مائدہ ۱ سورۂ الغاشیہ ۱ سورۂ بقرہ ۱ سورۂ ہود ۱ سورۂ نمل ۱ سورۂ سبا ۱ سورۂ روم ۱ سورۂ فاطر ۱ سورۂ انبیاء ۱ سورۂ بقرہ ۱ سورۂ طٰہٰ ۱ سورۂ عنکبوت ۱ سورۂ یٰسین ۱ سورۂ اعراف ۱ سورۂ مزمل ۱ سورۂ ہود ۱ سورۂ مدثر ۱ سورۂ حجر ۱ سورۂ نمل ۱ سورۂ فاطر ۴ سورۂ احزاب ۱ سورۂ انفال ۳ نام یا صفت کس سورۃ میں کتنی بار نام یا صفت کس سورۃ میں کتنی بار رسول ﷺ رسول ﷺ رسول ﷺ رسول ﷺ سورۂ توبہ ۴ شہید رسولﷺ عبدہ عبدہ سورۂ نساء ۲۰ سورۂ اعراف ۲ سورۂ اعراف ۲ سورۂ مائدہ ۱ سورۂ منافقون ۳ سورۂ انفال ۳ سورۂ تغابن ۲ سورۂ براۃ ۴ سورۂ فرقان ۴ سورۂ حجرات ۱ سورۂ طلاق ۱ سورۂ احزاب ۷ سورۂ جمعہ ۱ سورۂ تحریم ۴ سورۂ صف ۲ سورۂ طلاق ۱ سورۂ حشر ۴ سورۂ ممتحنہ ۱ سورۂ ممتحنہ ۱ سورۂ بقرہ ۲ سورۂ جن ۲ سورۂ آل عمران ۸ سورۂ دخان ۲ سورۂ توبہ ۱ سورۂ حدید ۳ سورۂ نحل ۱ سورۂ مجادلہ ۷ سورۂ حج ۱ سورۂ محمد ۲ سورۂ مومن ۱ سورۂ الحاقہ ۱ سورۂ زخرف ۱ سورۂ نور ۸ سورۂ عنکبوت ۱ سورۂ نساء ۱ سورۂ حجرات ۵ سورۂ حج ۱ سورۂ الفتح ۸ سورۂ الفرقان ۱ سورۂ احزاب ۱۰ سورۂ اسراء ۱