انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مریض کو تسلی دیتے ہوئے کہے حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ ایک دیہاتی کی عیادت کے لئے تشریف لائے،آپ ﷺ کی عادت شریفہ تھی کہ آپ جب کسی کی عیادت فرماتے تو لَا بَاْسَ طُھُوْرٌ اِنْ شَاء اللہُ فرماتے ،کوئی حرج نہیں،طہارت ہے ،انشاء اللہ (بخاری:۲/۸۴۵،نزل الابرار:۲۷۵) حضرت انس ؓ کی روایت میں ہے کہ آپﷺ کَفَّارَۃٌ وَطَھُورٌ فرماتے: (نزل الابرار:۲۷۸)