انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا بیٹھنے سے تحیۃ المسجد ساقط ہوتی ہے؟ بیٹھنے سے قبل تحیۃ المسجد پڑھنا افضل ہے، مگر بیٹھنے سے ساقط نہیں ہوتی، اس لئے بیٹھنے کے بعد اگر جلد ہی جماعت قائم ہوگئی تو یہ فرض تحیۃ المسجد کے قائم ہوجائے گی اور اگر جماعت میں تاخیر ہو تو اٹھ کر تحیۃ المسجد ادا کرلے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۲، زکریا بکڈپو، دیوبند)