انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بچہ کی پیدائش پر حضرت ابو ایوبؓ بچہ کی پیدائش پر مبارکبادی دیتے تو یہ کہتے۔ جَعَلَہُ اللہُ مُبَارَکاً عَلَیْکَ وَعَلٰی اُمَّۃٍ مُحَمَّدٍ ﷺ ترجمہ:اللہ پاک اس بچے کو تمہارے لئے اورامت محمدیہ ﷺ کے لئے باعث برکت بنائے۔ (الدعاء:۲/۱۲۴۴،بسند ضعیف)