انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ناپاک گندا پانی صاف شفاف بنادینے سے پاک ہوتاہے یا نہیں؟ آج کل سائنس دانوں نے ایسا آلہ ایجاد کیا ہے کہ گندی نالیوں کے پانی کوصاف وشفاف بنادیتے ہیں، بظاہر اس میں کوئی خرابی نظر نہیں آتی، اس سے پانی صاف تو ہوجائے گا، لیكن پاک نہیں ہوگا، صاف اور پاک میں بڑا فرق ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)