انوار اسلام |
س کتاب ک |
رمضان میں موت سے عذابِ قبر نہیں ہوتا کافر سے صرف رمضان تک عذاب قبر مرتفع ہوتا ہے اور مسلمان عاصی کوقیامت تک امن ہوجاتا ہے، غیررمضان میں مرنے والوں کا بھی یہی حکم ہے کہ کافر کوجمعہ کے دن اور رمضان میں عذاب نہیں ہوتا اور عاصی مؤمن پرجب روز جمعہ یارمضان آتا ہے تواس سے قیامت تک عذاب مرتفع ہوجاتا ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۱۹۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)