انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نمازی کو معلوم نہیں کہ سجدۂ سہو لازم ہے یا نہیں تو کیا کرے؟ بعض مرتبہ نماز میں غلطی ہونے پر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ سہو واجب ہے یا نہیں، ایسی صورت میں احتیاطاً سجدۂ سہو کرلینا چاہئے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۷۸، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)