انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کنویں میں بیت الخلاء کا ناپاک پانی مل جائے توکیا حکم ہے؟ ناپاک پانی کنویں کے پانی میں مل گیا، یانجاست کے اثرات پانی میں سرایت کرگئے اور کنویں کے پانی کے تینوں اوصاف (بو، مزہ اور رَنگ) بدل گئے تویقینا کنواں ناپاک ہوگیا، ایسے پانی سے وضو کرکے جونمازیں ادا کی ہیں، وہ نمازیں قابل اعادہ ہیں