انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہاتھ دھوتے وقت جب دایاں ہاتھ دھوئے،حدیث علیؓ میں مرفوعاً یہ دعاء ہے اَللّٰھُمَّ اَعْطِنْی کِتَابِیْ بِیَمِیْنِیْ یَوْمَ الْقَیَامَۃِ وَحَاسِبْنِیْ حِسَاباً یَسِیْراً (فردوس،اتحاف:۲/۳۶۱) ترجمہ:اے اللہ ہمیں قیامت کے دن نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دے اورآسان حساب فرما۔ جب بایاں ہاتھ دھوئے اَللّٰھُمَّ لَا تُعْطِیْنِیْ کِتَابِیْ بِشِمَالِیْ وَلَا وَرَاءَ ظَھْرِیْ۔ (اذکار:۲۴) ترجمہ:اے اللہ مجھے بائیں ہاتھ اورپیٹھ کے پیچھےسے نامہ اعمال نہ عطا فرما۔ یا دائیں میں یہ دعاء پڑھے اَللّٰھُمَّ اَعْطِنِیْ کِتَابِیْ بِیَمِیْنِیْ وَحَاسِبْنِی حِسَاباً یَّسِیْراً اور بائیں میں یہ دعاء پڑھے اَللّٰھُمَّ لَا تُعْطِیْنِیْ کِتَابِیْ بِشِمَالِیْ وَلَا مِنْ وَّ رَاءِ ظَھْرِیْ (شامی:۱/۸۶،طحطاوی علی الدر:۱/۷۵) ترجمہ:اے اللہ بائیں ہاتھ اورپیٹھ پیچھے نامہ اعمال نہ عطا فرما۔