انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تکبیرِ قنوت چھوٹ جائے تو کیا حکم ہے؟ وتر میں قنوت کی تکبیر کے وجوب میں اختلاف ہے، شامیہ میں عدم وجوب کو ترجیح دی ہے، اس کے باوجود سجدۂ سہو کرنے میں احتیاط ہے، نہ کرنے کی بھی گنجائش ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)