انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۲)ترجمہ صحیح بخاری شیخ نورالحق محدث دہلویؒ بن شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ (۱۰۷۳ھ) نے تیسیرالقاری کے نام سے صحیح بخاری کا فارسی میں بہت عمدہ ترجمہ کیا، ساتھ ساتھ ضروری شرح بھی کی ہے، اس کتاب سے ہندوستان میں علم حدیث کی بڑی اشاعت ہوئی، پاک وہند کے اساتذہ حدیث ترجمہ صحیح بخاری کے لیئے اس پر بڑا اعتماد کرتے رہے ہیں۔