انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حج کا بیان حج کی فرضیت warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. حج کی فرضیت قرآن وحدیث کی روشنی میں اللہ تعالی نے فرمایا: جو لوگ بیت اللہ تک پہنچنے کی استطاعت رکھتے ہوں ان لوگوں پر اللہ کے واسطے حج کرنا ہے اور جو ناشکری کرے تو اللہ دونوں جہاں سے بے نیاز ہے۔ حوالہ وَلِلّہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَیْہِ سَبِیْلاًوَمَن کَفَرَفَإِنَّ اللہ غَنِیٌّ عَنِ الْعَالَمِیْن(اٰل عمران:۹۸) بند اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص اللہ کے واسطے حج کرے اس میں نہ رفث کرے (یعنی عورتوں سے خلط ملط نہ کرے) اور نہ گالی گلوج کرے ، وہ اس طرح لوٹے گا جس دن کہ اس کی ماں نے اس کو جنا ہے۔ حوالہ مَنْ حَجَّ لِلّٰہِ فَلَمْ یَرْفُث وَلَمْ یَفْسُقْ َرجَعَ کَیَوْمٍ وَلَدَتْہُ أُمُّہْ (بخاري بَاب فَضْلِ الْحَجِّ الْمَبْرُورِ ۱۴۲۴) بند حج کی لغوی و شرعی تعریف حج کے لغوی معنی: مکہ معظمہ کا ارادہ کرنا ہے۔ حوالہ (التعريفات:۲۶/۱) بند حج کے شرعی معنی: مخصوص جگہ کی مخصوص وقت میں مخصوص طریقے پر زیارت کرنا۔ حوالہ (التعريفات:۲۶/۱) بند حج کی فرضیت پر امت کا اجماع ہے ، اس کی فرضیت کے سلسلے میں کسی مسلمان کا اختلاف نہیں ہے۔ حوالہ وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ (ال عمران:۹۷) وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ (البقرة:۱۹۶) عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءِ الزَّكَاةِ وَالْحَجِّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ (بخاري بَاب قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَى خَمْسٍ الخ ۷)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ فَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ الْحَجَّ فَحُجُّوا (مسلم، بَاب فَرْضِ الْحَجِّ مَرَّةً فِي الْعُمُرِ ۲۳۸۰)۔ بند