انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** برے خواب سے بچنے کے لئے حضرت عائشہؓ جب سونے کا ارادہ کرتیں تو یہ دعاء پڑھ لیتیں اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ رُؤْیَا صَالِحَۃٌ صَادِقَۃٌ غَیْرَ کَاذِبۃٍ نَافِعَۃ غَیْرَ ضَارِّۃ (ابن سنی:۶۷۲،اذکار نووی:۷۹) ترجمہ:اے اللہ میں آپ سے اچھے خواب کا جو سچا ہو جھوٹا نہ ہو نفع بخش ہو نقصان دہ نہ ہو سوال کرتا ہوں