انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایک مسجد کی اذان دوسری مسجد کے لئے کافی ہوگی یا نہیں؟ جب دو مسجدیں مستقل ہوں اور دونوں میں جداگانہ جماعت ہوتی ہو تو ہر مسجد میں اذان بھی مستقل کہی جائےگی ،ایک مسجد کی اذان دوسری مسجد کے لئے کافی نہ ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۳۹۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)