انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یوم جمعہ کے بعض اہم درود دار قطنی کی روایت میں نبی پاک ﷺ کا ارشاد نقل کیا گیا ہے کہ جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر ۸۰ مرتبہ درود شریف پڑھے گا اس کے ۸۰ سال کے گناہ معاف کئے جائیں گے کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ درود کس طرح پڑھی جائے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَنَبِیِّکَ وَرَسُوْلِکَ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ (القول البدیع:۱۸۷)