انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ایمان کے بعد عافیت حضرت ابو بکرصدیقؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا اخلاص(ایمان) کے بعد عافیت سے بڑھ کر کوئی سوال نہیں پس اللہ تعالی سے عافیت کا سوال کرو۔ (ابن حبان مرتب:۳/۲۳۱)