انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
درازئ عمر کی دعاء کی حقیقت کیا ہے؟ "اللہ پاک تیری عمر دراز کرے" کی دعاء سے حقیقۃً درازئ عمر مراد نہ ہو ، لیکن عمر میں دین کا کام زیادہ لینا یہ بھی برکت ہے جو کہ ایک قسم کی درازئ عمر ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۱۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)