انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا وتر کے بعد تہجد کی نیت سے دو رکعت پڑنا درست ہے؟ اصل میں تہجد وہ نماز ہے کہ سوکر اٹھ کر نصف شب گذرنے کے بعد پڑھی جائے، وتر کے بعد دو نفل ہیں تہجد نہیں، مگر اس نفل میں تہجد کی نیت کرنے سے بھی نماز خراب نہ ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۳۴،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)