انوار اسلام |
س کتاب ک |
ناپاک کپڑوں میں پڑھی ہوئی نمازوں کا اعادہ واجب ہے یا نہیں؟ ناپاک کپڑوں میں پڑھی ہوئی نمازوں میں فرائض اور واجبات کا اعادہ ہر حال میں فرض اور واجب ہے، سننِ مؤکدہ کا اعادہ وقت کے اندر ضروری ہے بعد میں نہیں، اور نفل کا اعادہ وقت کے اندر بھی ضروری نہیں، ا س لئے کہ نوافل شروع کرنے کے بعد واجب ہوتے ہیں اور مذکورہ صورت میں کپڑے پاک نہ ہونے کی وجہ سے نوافل شروع ہوئے ہی نہیں تو اس کا اعادہ بھی واجب نہ ہوگا۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۶، زکریا بکڈپو،دیوبند)