انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بچوں کی صف کے آگے سے گذرنا جائز ہے یا نہیں؟ جب اگلی صف میں جگہ ہو تو اس کو پُر کرنے کے لئے بچوں کی صف کے سامنے سے گذرنا پڑے تو اس میں حرج نہیں، جائز ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۱۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)