انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** محراب اس زمانہ میں مصلّے کے لئے محراب جیسی کوئی جگہ نہیں تھی ، حضرت ابو بکرؓ نے حضورﷺ کے مصلّے ( جائے نماز ) میں قدموں کی جگہ چھوڑ کے ایک دیوار بنا دی تا کہ حضورﷺ کی سجدہ گامحفوظ رہے ، بعد میں خلیفہ ولید بن عبدلملک اموی کے حکم سے امیر مدینہ حضرت عمر بن عبدالعزیزنے وہاں پہلی بار محراب بنوائی۔