انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** غیر آباد گھر میں داخل ہونےکی دعا حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے منقول ہے کہ جب تم غیر آباد گھر میں داخل ہو تو یہ دعاء پڑھو۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلیٰ عِبَادِ اللہ ِالصَّالِحِیْنَ (الادب المفرد:۱۰۵۵) امام مالکؒ نے بیان کیا ہے کہ جب کسی ایسے گھر میں داخل ہو جہاں کوئی نہ ہو تو یہ کہنا مستحب ہے۔ اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَعَلٰی عِبَادِ اللہِ الصَّالِحِیْن (موطا،اذکار،۲۰،بسند منقطع) ترجمہ: سلامتی ہو ہمارے اوپر اور اللہ کے نیک بندوں پر۔