انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۸)مسندابی داؤد الطیالسیؒ (۲۲۴ھ) دائرۃ المعارف حیدرآباد دکن نے سنہ ۱۳۳۲ھ میں اسے شائع کیا ہے، مسند کی ترتیب پر ہے، صحابہؓ کی مرویات علیٰحدہ علیٰحدہ ہیں، اب ابواب فقہ کی ترتیب سے بھی چھپ گئی ہے، اس میں بعض ایسی احادیث ہیں جواور کتابوں میں نہیں ملتیں، اس پہلو سے یہ کتاب بہت اہمیت کی حامل ہے۔