انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ستاروں کا قریب آنا بیہقی نے عثمان ابن ابی العاص کی ماں فاطمہ بنت عبداللہ سے روایت کی ہے وہ کہتی ہیں کہ نبی کریمﷺ کی پیدائش کے وقت میں وہاں موجود تھی آپ جس وقت پیدا ہوئے میں نے دیکھا سارا گھر نور سے بھر گیا اور ستارے اس قدر قریب آگئے تھے کہ اس امر کا گمان ہوا کہ یہ تارے اب گر پڑیں گے۔