انوار اسلام |
س کتاب ک |
حالتِ حیض میں قرآن کی تلاوت جائز ہے یا نہیں؟ امام ابوحنیفہ، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ اور دیگر بہت سے ائمہ وعلماء کا مسلک یہ ہے کہ حائضہ عورت چونکہ ناپاک ہے اس لیے اس کواس حالت میں قرآنِ پاک کی تلاوت نہیں کرنا چاہیے، یہ اس کے حق میں منع ہے۔ (نفائس الفقہ:۴/۴۰۷، مکتبہ فیصل پبلیکیشنز، دیوبند۔ کتاب الفتاویٰ:۲/۱۰۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)