انوار اسلام |
س کتاب ک |
اذان کے وقت تحیۃ المسجد پڑھے یا اذان کے بعد ؟ اگر کوئی شخص ایسے وقت مسجد میں پہنچا کہ اذان ہورہی ہو تو اس وقت تحیۃ المسجد کی نیت سے نماز شروع نہ کرنا چاہئے، بلکہ اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا چاہئے اس کے بعد تحیۃ المسجد پڑھنا چاہئے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۱۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)