انوار اسلام |
س کتاب ک |
مصنوعی دانت والے کی امامت درست ہے یا نہیں؟ اگر امام چوکڑا لگانے والا ہو اور مقتدی دانت رکھنے والے ہوں تو ایسا امام معذور نہیں، اس کی امامت درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۰۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)